ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مختلف شہروں اور دیہی علاقوں میں عوام نے احتجاجی مظاہرے کرکے انقلابی رہنماؤں پر مقدمہ چلائے جانے کی مذمت کی ۔ بحرینی فوج نے آل سعود کے کارندوں کے ہمراہ مظاہرین کو منتشر کردیا ۔ اس رپورٹ کے مطابق شہر سترہ میں بھی مظاہرے ہوئے ۔ مظاہرین نے انقلابی رہنماوں کی رہائي کا مطالبہ کیا۔ بحرینی فورسس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے آنسو گيس کے گولے داغے۔ ادھر العکر اور الدیہ اور السناس علاقوں میں بھی مظاہرے ہوئےہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز